سرکاری ویب سائٹ جو ڈیجیٹل گورنمنٹ اتھارٹی کے ساتھ رجسٹرڈ ہے

calendar 05 ستمبر، 2026time 3:07 AM
Hero

نائب وزیر حج و عمرہ کی موجودگی میں مدینہ منورہ کے شہزادہ محمد بن عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حجاج کرام کی پہلی پروازوں کا استقبال کیا گیا

آج وزیر ٹرانسپورٹ اور الجسٹکس سروسز انجینئر صالح بن ناصر الجاسر نے نائب وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر عبدالفتاح بن سلیمان مشاط کی موجودگی میں جہموریہ ہند سے سعودی عرب ائیرالئنزکے ذریعہ حجاج بیت ہللا الحرام کو لے جانے والی پہلی پرواز کا استقبال کیا۔ جس میں 283 عازمین سوار تھیہ حرمین شریفین کے متولی شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود، اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود، ولی عہد اور وزیر اعظم - ہللا ان کی حفاظت کرے -کی ہدایت کی بدولت ہے،تاکہ حجاج کرام کے لیے ان کی آمد کے وقت سے لے کر مملکت میں مناسک کی ادائیگی کے قیام کے دوران تک،اورپھر اپنے ملکوں کے لیے روانہ ہونے تک، اعلی ترین معیار کی خدمات فراہم کیا جاسکے

خبر شیئر کریں

زمرہ

عمومی

تاریخ اشاعت

09 مئی 2024

icon

کوکیز

یہ ویب سائٹ استعمال میں آسانی کو یقینی بنانے اور آپ کے براؤزنگ تجربے کو بہتر بنانے کے لیے اپنی کوکیز استعمال کرتی ہے۔ اس ویب سائٹ کو براؤز کرتے رہنے کا مطلب ہے کہ آپ کوکیز کے استعمال کو قبول کرتے ہیں۔
رازداری کی پالیسی